عِبرانیوں 13:23-25 Urdu Bible Revised Version (URD)

23. تُم کو واضِح ہو کہ ہمارا بھائی تِیمُتِھُیس رہا ہو گیا ہے ۔ اگر وہ جلد آ گیا تو مَیں اُس کے ساتھ تُم سے مِلُوں گا۔

24. اپنے سب پیشواؤں اور سب مُقدّسوں سے سلام کہو ۔ اِطالِیہ والے تُمہیں سلام کہتے ہیں۔

25. تُم سب پر فضل ہوتا رہے ۔ آمِین۔

عِبرانیوں 13