عِبرانیوں 13:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. برادرانہ مُحبّت قائِم رہے۔

2. مُسافِر پروَری سے غافِل نہ رہو کیونکہ اِسی کی وجہ سے بعض نے بے خبری میں فرِشتوں کی مِہمان داری کی ہے۔

عِبرانیوں 13