عِبرانیوں 12:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُم جو کُچھ دُکھ سہتے ہو وہ تُمہاری تربِیّت کے لِئے ہے ۔ خُدا فرزند جان کر تُمہارے ساتھ سلُوک کرتا ہے ۔ وہ کَون سا بیٹا ہے جِسے باپ تنبِیہ نہیں کرتا؟۔

عِبرانیوں 12

عِبرانیوں 12:5-14