اور تُم اُس نصِیحت کو بُھول گئے جو تُمہیں فرزندوں کی طرح کی جاتی ہے کہاَے میرے بیٹے! خُداوند کی تنبِیہ کو ناچِیز نہ جاناور جب وہ تُجھے ملامت کرے تو بے دِل نہ ہو۔