عِبرانیوں 12:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

خبردار! اُس کہنے والے کا اِنکار نہ کرنا کیونکہ جب وہ لوگ زمِین پر ہدایت کرنے والے کا اِنکار کر کے نہ بچ سکے تو ہم آسمان پر کے ہدایت کرنے والے سے مُنہ موڑ کر کیوں کر بچ سکیں گے؟۔

عِبرانیوں 12

عِبرانیوں 12:21-29