عِبرانیوں 12:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ وہ اِس حُکم کی برداشت نہ کر سکے کہ اگر کوئی جانور بھی اُس پہاڑ کو چُھوئے تو سنگسار کِیا جائے۔

عِبرانیوں 12

عِبرانیوں 12:18-26