عِبرانیوں 11:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِیمان ہی کے سبب سے ابرہا م جب بُلایا گیا تو حُکم مان کر اُس جگہ چلا گیا جِسے مِیراث میں لینے والا تھا اور اگرچہ جانتا نہ تھا کہ مَیں کہاں جاتا ہُوں تَو بھی روانہ ہو گیا۔

عِبرانیوں 11

عِبرانیوں 11:7-12