عِبرانیوں 11:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور بغَیر اِیمان کے اُس کو پسند آنا نامُمکِن ہے ۔ اِس لِئے کہ خُدا کے پاس آنے والے کو اِیمان لانا چاہئے کہ وہ مَوجُود ہے اور اپنے طالِبوں کو بدلہ دیتا ہے۔

عِبرانیوں 11

عِبرانیوں 11:4-14