عِبرانیوں 11:35 Urdu Bible Revised Version (URD)

عَورتوں نے اپنے مُردوں کو پِھر زِندہ پایا ۔بعض مار کھاتے کھاتے مَر گئے مگر رہائی منظُور نہ کی تاکہ اُن کو بِہتر قِیامت نصِیب ہو۔

عِبرانیوں 11

عِبرانیوں 11:25-40