عِبرانیوں 11:33 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُنہوں نے اِیمان ہی کے سبب سے سلطنتوں کو مغلُوب کِیا ۔ راست بازی کے کام کِئے ۔ وعدہ کی ہُوئی چِیزوں کو حاصِل کِیا ۔ شیروں کے مُنہ بند کِئے۔

عِبرانیوں 11

عِبرانیوں 11:23-34