عِبرانیوں 11:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جِس مُلک سے وہ نِکل آئے تھے اگر اُس کا خیال کرتے تو اُنہیں واپس جانے کا مَوقع تھا۔

عِبرانیوں 11

عِبرانیوں 11:7-18