عِبرانیوں 11:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اب اِیمان اُمّید کی ہُوئی چِیزوں کا اِعتماد اور اَن دیکھی چِیزوں کا ثبُوت ہے۔

2. کیونکہ اُسی کی بابت بزُرگوں کے حق میں اچھّی گواہی دی گئی۔

عِبرانیوں 11