اُس وقت مَیں نے کہا کہ دیکھ! مَیں آیا ہُوں۔(کِتاب کے ورقوں میں میری نِسبت لِکھا ہُؤا ہے)تاکہ اَے خُدا! تیری مرضی پُوری کرُوں۔