عِبرانیوں 10:32 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن اُن پہلے دِنوں کو یاد کرو کہ تُم نے مُنوّر ہونے کے بعد دُکھوں کی بڑی کھکھیڑ اُٹھائی۔

عِبرانیوں 10

عِبرانیوں 10:28-33