عِبرانیوں 10:30 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ اُسے ہم جانتے ہیں جِس نے فرمایا کہ اِنتِقام لینا میرا کام ہے ۔ بدلہ مَیں ہی دُوں گااور پِھر یہ کہ خُداوند اپنی اُمّت کی عدالت کرے گا۔

عِبرانیوں 10

عِبرانیوں 10:29-39