عِبرانیوں 10:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس اَے بھائِیو ! چُونکہ ہمیں یِسُوع کے خُون کے سبب سے اُس نئی اور زِندہ راہ سے پاک مکان میں داخِل ہونے کی دِلیری ہے۔

عِبرانیوں 10

عِبرانیوں 10:15-23