4. بنی پخت موآب میں سے اِلیہُو عینی بِن زراخیا ہاوراُس کے ساتھ دو سَو مَرد۔
5. اور بنی سِکنیاہ میں سے یحزی ایل کا بیٹا اور اُسکے ساتھ تِین سَو مَرد۔
6. اور بنی عدِین میں سے عبد بِن یُونتن اور اُس کےساتھ پچاس مَرد۔
7. اور بنی عیلام میں سے یسعیا ہ بِن عتلیا ہ اوراُسکے ساتھ ستّر مَرد۔
8. اور بنی سفطیاہ میں سے زبدیا ہ بِن مِیکاایلاوراُس کے ساتھ اسّی مَرد۔
9. اور بنی یوآب میں سے عبد یاہ بِن یحی ایل اور اُسکے ساتھ دو سَو اٹھّارہ مَرد۔
10. اور بنی سلُومِیت میں سے یُوسفیا ہ کا بیٹا اور اُسکے ساتھ ایک سَو ساٹھ مَرد۔
11. اور بنی ببَی میں سے زکریا ہ بِن ببَی اور اُس کےساتھ اٹھائِیس مَرد۔
12. اور بنی عزجاد میں سے یُوحنا ن بِن ہقّاطا ناوراُس کے ساتھ ایک سَو دس مَرد۔
13. اور بنی ادُونِقام میں سے جو سب سے پِیچھے گئےاُن کے نام یہ ہیں الیفلط اور یعی ایل اور سمعیا ہ اور اُنکے ساتھ ساٹھ مَرد۔
14. اور بنی بِگوَی میں سے عُوطی اور زبُّود اور اُن کےساتھ ستّر مَرد۔
15. پِھر مَیں نے اُن کو اُس دریا کے پاس جو اہاوا کی سِمت کو بہتا ہے اِکٹّھا کِیا اور وہاں ہم تِین دِن خَیموں میں رہے اور مَیں نے لوگوں اور کاہِنوں کا مُلاحظہ کِیا پر بنی لاوی میں سے کِسی کو نہ پایا۔
16. تب مَیں نے الِیعزر اور ارِیئیل اورسمعیا ہ اوراِلناتن اور یرِیب اور اِلناتن اور ناتن اورزکر یاہ اور مسلاّ م کو جو رئِیس تھے اور یُویرِ یب اور اِلناتن کو جو مُعلِّم تھے بُلوایا۔