عزرا 8:1-11 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. ارتخششتا بادشاہ کے دَورِ سلطنت میں جو لوگ میرے ساتھ بابل سے نِکلے اُن کے آبائی خاندانوں کے سردار یہ ہیں اور اُن کا نسب نامہ یہ ہے۔

2. بنی فِینحاس میں سے جَیر سوم ۔بنی اِتمر میں سے دانی ایل ۔بنی داؤُد میں سے حطُّو ش۔

3. بنی سِکنیاہ کی نسل کے بنی پرعُوص میں سے زکر یاہاور اُس کے ساتھ ڈیڑھ سَو مَرد نسب نامہ کیرُو سے گِنے ہُوئے تھے۔

4. بنی پخت موآب میں سے اِلیہُو عینی بِن زراخیا ہاوراُس کے ساتھ دو سَو مَرد۔

5. اور بنی سِکنیاہ میں سے یحزی ایل کا بیٹا اور اُسکے ساتھ تِین سَو مَرد۔

6. اور بنی عدِین میں سے عبد بِن یُونتن اور اُس کےساتھ پچاس مَرد۔

7. اور بنی عیلام میں سے یسعیا ہ بِن عتلیا ہ اوراُسکے ساتھ ستّر مَرد۔

8. اور بنی سفطیاہ میں سے زبدیا ہ بِن مِیکاایلاوراُس کے ساتھ اسّی مَرد۔

9. اور بنی یوآب میں سے عبد یاہ بِن یحی ایل اور اُسکے ساتھ دو سَو اٹھّارہ مَرد۔

10. اور بنی سلُومِیت میں سے یُوسفیا ہ کا بیٹا اور اُسکے ساتھ ایک سَو ساٹھ مَرد۔

11. اور بنی ببَی میں سے زکریا ہ بِن ببَی اور اُس کےساتھ اٹھائِیس مَرد۔

عزرا 8