عزرا 7:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس لِئے اُس رُوپے سے بَیل اور مینڈھےاور حلوان اوراُن کی نذر کی قُربانیاں اور اُن کےتپاون کی چِیزیں تُوبڑی کوشِش سے خرِیدنا اور اُنکو اپنے خُدا کے گھر کے مذبح پر جو یروشلیِم میں ہےچڑھانا۔

عزرا 7

عزرا 7:13-19