مَیں یہ فرمان جاری کرتا ہُوں کہ اِسرائیلکے جولوگ اور اُن کے کاہِن اور لاوی میری مملکتمیں ہیں اُن میں سے جِتنے اپنی خُوشی سے یروشلیِم کو جاناچاہتے ہیں تیرے ساتھ جائیں۔