عزرا 6:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو یہُودیوں کے بزُرگ حَجّی نبی اور زکر یاہ بِن عِدُّو کی نبُوّت کے سبب سے تعمِیر کرتے اور کامیاب ہوتے رہے اور اُنہوں نے اِسرائیل کے خُدا کے حُکم اورخورس اور دارا اور شاہِ فارس ارتخششتا کے حُکم کے مُطابِق اُسے بنایا اور تمام کِیا۔

عزرا 6

عزرا 6:9-19