عزرا 6:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. تب دارا بادشاہ کے حُکم سے بابل کے اُس توارِیخی کُتب خانہ میں جِس میں خزانے دھرے تھے تفتِیش کی گئی۔

2. چُنانچہ اخمتا کے محلّ میں جو مادَ ے کے صُوبہ میں واقِع ہے ایک طُومار مِلا جِس میں یہ حُکم لِکھا ہُؤاتھا۔

عزرا 6