عزرا 5:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُدا کے گھرکے سونے اور چاندی کے ظرُوف کو بھی جِن کونبُوکد نضر یروشلیِم کی ہَیکل سے نِکال کر بابل کے مندِرمیں لے آیا تھا اُن کو خورس بادشاہ نے بابل کےمندِر سے نِکالا اور اُن کو شیسبضّر نامی ایک شخص کو جِسےاُس نے حاکِم بنایا تھا سَونپ دِیا۔

عزرا 5

عزرا 5:12-17