49. بنی عُزّا ۔ بنی فاسیخ ۔ بنی بسَی۔
50. بنی اسناہ ۔ بنی معُونِیم ۔ بنی نفی سِیم۔
51. بنی بقبوق بنی حقُوفا۔بنی حرحُور۔
52. بنی بضلُوت ۔ بنی محِیدا ۔ بنی حرشا۔
53. بنی برقوُس ۔ بنی سِیسرا ۔ بنی تامح۔
54. بنی نضیاح ۔ بنی خطِیفا۔
55. سُلیما ن کے خادِموں کی اَولادبنی سُوطی ۔ بنی حسُوفرت بنی فرُودا۔
56. بنی یعلہ ۔ بنی درقُون ۔ بنی جِدّیل۔
57. بنی سفطیاہ ۔ بنی خطِّیل۔بنی فُوکرت ضبائِم۔ بنی امی۔
58. سب نتنیِم اور سُلیما ن کے خادِموں کی اَولاد تِین سَو بانوے۔
59. اور جو لوگ تل ملح اور تل حرسا اور کرُو ب اور ادّان اور امِیر سے گئے تھے سو یہ ہیں پر یہ لوگ اپنے اپنے آبائی خاندان اور نسل کا پتا نہیں دے سکے کہ اِسرائیل کے ہیں یا نہیں۔