عزرا 2:42-47 Urdu Bible Revised Version (URD)

42. دربانوں کی نسل میں سے بنی سلُوم ۔ بنی آطِیر ۔بنی طلمُون ۔ بنی عقُّوب ۔ بنی خطِیطا ۔ بنی سوبیسب مِل کر ایک سَو اُنتالِیس۔

43. اورنتنیِم میں سے بنی ضیحا ۔ بنی حسُوفا ۔بنی طبعُوت۔

44. بنی قروس ۔ بنی سیعہا ۔ بنی فدون۔

45. بنی لِبانہ ۔ بنی حجابہ۔ بنی عقُّوب۔

46. بنی حجاب ۔ بنی شملَی ۔ بنی حنان۔

47. بنی جِدّیل ۔ بنی جحر ۔ بنی رَآیاہ۔

عزرا 2