1. مُلک کے جِن لوگوں کو شاہِ بابل نبُوکد نضر بابل کو لے گیا تھا اُن اسِیروں کی اسِیری میں سے وہ جو نِکل آئے اور یروشلیِم اور یہُودا ہ میں اپنے اپنے شہر کوواپس آئے یہ ہیں۔
2. وہ زرُبّا بل ۔ یشُو ع ۔ نحمیا ہ ۔ سِرا یا ۔ رعلایا ہ۔ مرد کی ۔ بِلشا ن ۔ مِسفار ۔ بِگوَ ی ۔ رحُو م اوربعنہ کے ساتھ آئے ۔ اِسرائیلی قَوم کے مَردوں کا یہ شُمار ہے۔
3. بنی پرعُوس دو ہزار ایک سَو بہتّر۔
4. بنی سفطیاہ تِین سَو بہتّر۔
5. بنی آرخ سات سَو پچھتّر۔
6. بنی پخت موآب جو یشُو ع اور یوآ ب کی اَولاد میںسے تھے دو ہزار آٹھ سَو بارہ۔
7. بنی عَیلام ایک ہزار دو سَو چوّن۔
8. بنی زتُّو نو سَو پَینتالِیس۔
9. بنی زکّی سات سَو ساٹھ۔
10. بنی بانی چھ سَو بیالِیس۔
11. بنی ببئی چھ سَو تیئِیس۔