عزرا 10:41-44 Urdu Bible Revised Version (URD)

41. عزرئیل اورسلمیا ہ سمریا ہ۔

42. سلُوم امریا ہ یُوسف۔

43. بنی نبُو میں سے یعی ایل متِّتیا ہ زاباد زبِینا یدّو اور یُوایل بِنایا ہ۔

44. یہ سب اجنبی عَورتوں کو بیاہ لائے تھے اور بعضوں کی بِیوِیاں اَیسی تِھیں جِن سے اُن کے اَولاد تھی۔

عزرا 10