عزرا 10:35-44 Urdu Bible Revised Version (URD)

35. بِنایا ہ اور بدیا ہ اور کلُوہ۔

36. اور وَنیا ہ اور مرِیمو ت اور اِلیاسِب۔

37. اور متّنیا ہ اورمتّنَی اور یعسَو۔

38. اور بانی اور بنِوی اورسِمعی۔

39. اور سلمیا ہ اور ناتن اور عدایا ہ۔

40. مکند بَی ساسَی سارَی۔

41. عزرئیل اورسلمیا ہ سمریا ہ۔

42. سلُوم امریا ہ یُوسف۔

43. بنی نبُو میں سے یعی ایل متِّتیا ہ زاباد زبِینا یدّو اور یُوایل بِنایا ہ۔

44. یہ سب اجنبی عَورتوں کو بیاہ لائے تھے اور بعضوں کی بِیوِیاں اَیسی تِھیں جِن سے اُن کے اَولاد تھی۔

عزرا 10