33. اور بنی حاشُوم میں سے متّنَی اور متّتّاہ اورزاباد اور الِیفلط اور یریمَی اور منسّی اورسِمعی۔
34. اور بنی بانی میں سے معدَی اور عمرام اور اُوایل۔
35. بِنایا ہ اور بدیا ہ اور کلُوہ۔
36. اور وَنیا ہ اور مرِیمو ت اور اِلیاسِب۔
37. اور متّنیا ہ اورمتّنَی اور یعسَو۔
38. اور بانی اور بنِوی اورسِمعی۔
39. اور سلمیا ہ اور ناتن اور عدایا ہ۔
40. مکند بَی ساسَی سارَی۔
41. عزرئیل اورسلمیا ہ سمریا ہ۔
42. سلُوم امریا ہ یُوسف۔
43. بنی نبُو میں سے یعی ایل متِّتیا ہ زاباد زبِینا یدّو اور یُوایل بِنایا ہ۔
44. یہ سب اجنبی عَورتوں کو بیاہ لائے تھے اور بعضوں کی بِیوِیاں اَیسی تِھیں جِن سے اُن کے اَولاد تھی۔