عزرا 10:27-32 Urdu Bible Revised Version (URD)

27. اور بنی زتُّو میں سے الیوعینی اور اِلیاسِب اورمتّنیا ہ اور یرِیمو ت اور زاباد اور عزِیز ا۔

28. اور بنی ببَی میں سے یہُوحانا ن اور حننیا ہ اورزبی اور عطلَی۔

29. اور بنی بانی میں سے ۔ مسلاّ م اور ملُو ک اورعدایا ہ اور یاسُو ب اور سیِال اور یرامو ت۔

30. اور بنی پخت موآب میں سے عدنا اور کِلا ل اور بِنایا ہ اور معسیا ہ اور متّنیا ہ اور بضلی ایل اور بِنو ی اور منسّی۔

31. اور بنی حارِم میں سے الِیعزر اور یشیا ہ اورملکیاہ اور سمعیا ہ اور شمعُو ن۔

32. بِنیمِین اور ملُو ک اورسمریا ہ۔

عزرا 10