عزرا 1:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

شاہِ فارس خورس یُوں فرماتا ہے کہ خُداوند آسمانکے خُدا نے زمِین کی سب مملکتیں مُجھے بخشی ہیںاور مُجھے تاکِید کی ہے کہ مَیں یروشلیِم میں جو یہُودا ہمیں ہے اُس کے لِئے ایک مسکن بناؤُں۔

عزرا 1

عزرا 1:1-11