تیرے سب حِمایتیوں نے تُجھے سرحد تک ہانکدِیا ہےاور اُن لوگوں نے جو تُجھ سے میل رکھتے تھےتُجھے فریب دِیا اور مغلُوب کِیااور اُنہوں نے جو تیری روٹی کھاتے تھے تیرےنِیچے جال بِچھایا ۔اُس میں ذرّہ دانائی نہیں۔