اگر تیرے گھر میں چور آئیں یا رات کو ڈاکُو آ گُھسیں(تیری کَیسی بربادی ہے!)تو کیا وہ حسبِ خواہِش ہی نہ لیں گے؟اگر انگُور توڑنے والے تیرے پاس آئیںتو کیا کُچھ دانے باقی نہ چھوڑیں گے؟۔