اَے چٹانوں کے شِگافوں میں رہنے والےتیرے دِل کے گھمنڈ نے تُجھے دھوکا دِیا ہے ۔تیرا مکان بُلند ہےاور تُودِل میں کہتا ہے کَون مُجھے نِیچے اُتارے گا؟۔