کیونکہ سب قَوموں پر خُداوند کا دِن آ پُہنچا ہے۔جَیسا تُو نے کِیا ہے وَیسا ہی تُجھ سے کِیاجائے گا ۔تیرا کِیا تیرے سر پر آئے گا۔