تُجھے مُناسب نہ تھا کہ تُو میرے لوگوں کی مُصِیبتکے روزاُن کے پھاٹکوں میں گُھستااور اُن کی مُصِیبت کے روز اُن کی بد حالی کو کھڑادیکھتا رہتااور اُن کے لشکر پر ہاتھ بڑھاتا۔