دیکھو خُداوند خُدا کی آنکھیں اِس گُنہگار مملکت پرلگی ہیں ۔ خُداوند فرماتا ہے مَیں اُسے رُویِ زمِین سے نیست و نابُود کر دُوں گا مگر یعقوُ ب کے گھرانے کو بِالکُل نابُود نہ کرُوں گا۔