عامُوس 9:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اگر وہ کوہِ کَرمِل کی چوٹی پر جا چُھپیں تو مَیں اُن کووہاں سے ڈُھونڈ نِکالُوں گا اور اگر سمُندر کی تہ میں میری نظر سے غائِب ہو جائیں تو مَیں وہاں سانپ کو حُکم کرُوں گا اور وہ اُن کو کاٹے گا۔

عامُوس 9

عامُوس 9:1-13