مَیں نے خُداوند کو مذبح کے پاس کھڑے دیکھا اور اُس نے فرمایا سُتُونوں کے سر پر مار تاکہ آستانے ہِل جائیں اور اُن سب کے سروں پر اُن کو پارہ پارہ کر دے اور اُن کے بقِیّہ کو مَیں تلوار سے قتل کرُوں گا ۔ اُن میں سے ایک بھی بھاگ نہ سکے گا ۔ اُن میں سے ایک بھی بچ نہ نِکلے گا۔