عامُوس 8:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے فرمایا اَے عامُو س تُو کیا دیکھتا ہے؟مَیں نے عرض کی کہ تابِستانی میووں کی ٹوکری ۔تب خُداوند نے مُجھے فرمایا کہ میری قَوم اِسرائیل کا وقت آ پُہنچاہے ۔ اب مَیں اُس سے درگُذر نہ کرُوں گا۔

عامُوس 8

عامُوس 8:1-4