عامُوس 7:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند نے مُجھے فرمایا کہ اَے عامُو س تُو کیادیکھتا ہے؟مَیں نے عرض کی کہ ساہُول ۔تب خُداوند نے فرمایا دیکھ مَیں اپنی قَوم اِسرائیل میں ساہُول لٹکاؤُں گا اور مَیں پِھر اُن سے درگُذر نہ کرُوں گا۔

عامُوس 7

عامُوس 7:1-9