اور جب وہ زمِین کی گھاس کو بِالکُل کھا چُکِیں تو مَیں نے عرض کی کہ اَے خُداوند خُدا مِہربانی سے مُعاف فرما ۔ یعقُو ب کی کیا حقِیقت ہے کہ وہ قائِم رہ سکے؟کیونکہ وہ چھوٹا ہے۔