عامُوس 7:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس لِئے خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ تیری بِیوی شہر میں کسبی بنے گی اور تیرے بیٹے اور تیری بیٹیاں تلوار سے مارے جائیں گے اور تیری زمِین جرِیب سے تقسِیم کی جائے گی اور تُو ایک نا پاک مُلک میں مَرے گا اور اِسرائیل یقِیناًاپنے وطن سے اسِیر ہو کر جائے گا۔

عامُوس 7

عامُوس 7:12-17