اور جب مَیں گلّہ کے پِیچھے پِیچھے جاتا تھا تو خُداوندنے مُجھے لِیا اور فرمایا کہ جا میری قَوم اِسرائیل سے نبُوّت کر۔