اور جب کِسی کا رِشتہ دار جو اُس کو جلاتا ہے اُسے اُٹھائے گا تاکہ اُس کی ہڈِّیوں کو گھر سے نِکالے اور اُس سے جو گھر کے اندر ہے پُوچھے گا کیا کوئی اَور تیرے ساتھ ہے؟تو وہ جواب دے گا کوئی نہیں ۔تب وہ کہے گا چُپ رہ ۔ اَیسانہ ہو کہ ہم خُداوند کے نام کا ذِکر کریں۔