وُہی ثُریّا اور جبّار سِتاروں کا خالِق ہےجو مَوت کے سایہ کو مطلعِ نُوراور روزِ روشن کو شبِ دِیجُور بنا دیتا ہےاور سمُندر کے پانی کو بُلاتااور رُویِ زمِین پر پَھیلاتا ہےجِس کا نام خُداوند ہے۔