عامُوس 4:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اگرچہ مَیں نے مِینہ کو جب کہ فصل پکنے میں تِین مہِینے باقی تھے تُم سے روک لِیا اور ایک شہر پر برسایا اور دُوسرے سے روک رکھّا ایک قِطعہ زمِین پر برسا اور دُوسرا قِطعہ بارِش نہ ہونے کے باعِث سُوکھ گیا۔

عامُوس 4

عامُوس 4:4-10