عامُوس 3:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اشدُود کے قصروں میں اور مُلکِ مِصر کے قصروں میں مُنادی کرو اور کہو سامر یہ کے پہاڑوں پر جمع ہو جاؤ اور دیکھو اُس میں کَیسا ہنگامہ اور ظُلم ہے۔

عامُوس 3

عامُوس 3:1-15