عامُوس 3:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ جِس طرح سے چرواہا دو ٹانگیںیا کان کا ایک ٹُکڑا شیرِبَبر کے مُنہ سے چُھڑا لیتاہے اُسی طرح بنی اِسرائیل جو سامر یہ میں پلنگ کے گوشہ میں اور ریشمِین فرش پر بَیٹھے رہتے ہیں چُھڑا لِئے جائیں گے۔

عامُوس 3

عامُوس 3:8-15