عامُوس 2:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ یہُودا ہ کے تِین بلکہ چار گُناہوں کے سبب سے مَیں اُس کو بے سزا نہ چھوڑُوں گا کیونکہ اُنہوں نے خُدا وند کی شرِیعت کو رّد کِیا اوراُس کے احکام کی پَیروی نہ کی اور اُن کے جُھوٹے معبُودوں نے جِن کی پَیروی اُن کے باپ دادا نے کی اُن کو گُمراہ کِیا ہے۔

عامُوس 2

عامُوس 2:1-13